ایبٹ آباد: کار لفٹر گروہ کے 4 ارکان گرفتار، چھینی گئی گاڑی اور اسلحہ برآمد

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


ایبٹ آباد : ایبٹ آباد ميں پولیس نے کارروائی کے دوران کار لفٹر گروہ کے 4 ملزمان کو گرفتار کرکے چھينی گئی گاڑی اور اسلحہ برآمد کرليا۔


پولیس کے مطابق ملزمان نے سربن چوک ايبٹ آباد سے مری کيلئے گاڑی بک کرائی اور ڈونگا گلی کےمقام  پر ڈرائيور کو باندھ کر اسلحہ کے زور پر گاڑی چھین لی۔


اطلاع ملنے پر پوليس حرکت میں آئی اور کاروائی کرکے چاروں ملزمان سلمان، عبدالرحمان، تنویر اور جبران کو گاڑی سمیت گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرليا۔


پوليس کے مطابق ملزمان کا تعلق کار لفٹر گروہ  سے ہے۔ سماء

اور

کے

India vs Pakistan

برآمد

اسلام آباد

devastated

gulf

fastest