پاک بھارت سیکریٹری سطح پر تجارتی مذاکرات نئی دلی میں ہورہے ہیں

اسٹاف رپورٹ


نئی دلی : پاکستان اور بھارت کے درمیان سیکریٹری سطح پر تجارتی مذاکرات آج نئی دلی میں ہورہے ہیں۔


پاکستان اور بھارت کے تجارتی وفد دوطرفہ آزاد تجارت کے نفاذ کیلئے نئی پیشرفت کا جائزہ لیں گے، اس حوالے سے نیا روڈ میپ بنائے جانے کی توقع بھی ہے۔


وزیر مملکت برائے تجارت خرم دستگیر اس سلسلہ میں جمعرات کو نئی دلی پہنچیں گے، جہاں جمعہ کو سارک بزنس کا اہم اجلاس منعقد ہوگا۔ سماء

میں

پر

mehndi

yuvraj

green

rifts

Tabool ads will show in this div