شیل پاکستان ڈائیووایکسپریس کےمابین لبریکنٹ کی فراہمی سےمتعلق معاہدہ

اسٹاف رپورٹ
لاہور : شیل پاکستان اور ڈائیوو ایکسپریس کے درمیان ڈائیوو فلیٹ کے لئے لبریکنٹ کی فراہمی کا معاہدہ ہوگیا

لاہور سے جاری پریس ریلیز کے مطابق معاہدے پر شیل کے ایم ڈی اور ڈائیوو ایکسپریس  کے سی ای او نے دستخط کئے۔ معاہدے کے تحت دونوں کمپنیاں مختلف سیفٹی پروگرامز کا بھی آغاز کریں گی جس میں بچوں کی تعلیم اور ڈرائیورز کی سیفٹی ٹریننگ شامل ہے۔

شیل دنیا بھر میں اعلیٰ فیول اور لبریکنٹس کی فراہمی کا ستر سالہ تجربہ رکھتا ہے اور پاکستان کی سب سے بڑی اور بہترین فلیٹ مینجمنٹ کمپنیز کو لبریکنٹ فراہم کرنے والا ادارہ ہے۔ سماء

کی

comedian

weekly

Tabool ads will show in this div