پاکستان میں سونے کی موجودہ قیمت

سونے کی قیمت میں آج (جمعہ کو) استحکام رہا، فی تولہ سونا 67 ہزار 400 روپے پر برقرار ہے۔

سندھ صرافہ ایسو سی ایشن کے مطابق پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 67 ہزار 400 روپے پر برقرار ہے جبکہ 10 گرام سونا 57 ہزار 785 روپے کی سطح پر ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی، جہاں ایک اونس سونا 1286 ڈالر کا ہوگیا۔

خیال رہے کہ جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت میں 172روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

PRICE

Tola

10 Gram

ASSJA

Tabool ads will show in this div