نیا چیلنج: 10 سال میں کون کتنا بدلا؟

سوشل میڈیا پر کوئی خبر آنے کی دیر ہے کہ اسے جنگل کی آگ کی طرح پھیلنے میں دیر نہیں لگتی، یہی حال ایک ہیش ٹیگ سے شروع ہونے والے چیلنج کا ہوا۔ شوبزہو ،کھیل، کا میدان یا عام صارف، سبھی زوروشور سے اپنی حالیہ اور 10 سال پرانی تصویر پوسٹ کرنے میں لگے ہیں۔ ہیش ٹیگ 10 سال کے چیلنج کے ساتھ سوشل میڈیا پرمختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی سیلیبرٹیز کی تصاویر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔

آپ بھی دیکھیے کہ دس سال میں کون کتنا بدلا، کون جلدی بوڑھا ہو رہا ہے تو کون عمر کے اثرات سے بالکل محفوظ ہے۔

ماڈل صدف کنول

 

ہوسٹ اور اداکارہ انوشے اشرف 10 سال میں کچھ خاص تبدیلی نہیں ہوئیں۔

 

گلوکارہ عینی خالد بھی پہلے سے زیادہ دلکش ہو گئی ہیں۔

 

اداکارہ ژالے سرحدی کا دونوں تصاویر میں خوب صورت انداز

 

اداکارہ اور ماڈل سائرہ شہروز کا بھی گزرے ماہ وسال کچھ خاص نہ بگاڑ سکے۔

 

کومل رضوی آج بھی کم وبیش ویسی ہی دکھتی ہیں

 

کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرااکرم کا کل اور آج

 

ماڈل ، ہوسٹ اور اداکارہ متھیرا10 سال بعد بھی نہ بدلیں

 

اداکار منیب بٹ کی 10 سال پرانی تصویر دیکھ کر یقین نہیں آتا کہ یہ منیب ہی ہیں

 

فیشن ڈیزائنرحسن شہریاز یاسین کا کل اور آج

 

ماڈل ، ہوسٹ اور اداکار یاسرحسین دس سال میں اتنے تبدیل ہوئے

کرکٹر شاداب خان کا معصومانہ انداز

 

اداکارہ ارمینا رانا خان نے بھی ہائی اسکول گریجویشن کے وقت کی تصویر شیئر کی۔

Pakistan showbiz industry

#10YearsChallenge

10 years old pic

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div