قصور: کوٹ رادھا کشن روڈ پر ٹریفک حادثہ، باپ بیٹی جاں بحق، دو افراد زخمی

اسٹاف رپورٹ


قصور : قصور میں کوٹ رادھا کشن روڈ پر ٹریفک حادثے میں باپ بیٹی جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 افراد زخمی ہیں۔


نواحی گاؤں کھارا کا رہائشی امانت علی بیوی بچوں کے ہمراہ موٹر سائیکل پر چھانگا مانگا جارہا تھا کہ راستے میں ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر کے بعد امانت علی اور اس کی 6 سالہ بیٹی ثانیہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ اس کی بیوی سمیت 2 خواتین زخمی ہیں۔ سماء

زخمی

پر

MQM

saturday

helicopter

modi

Tabool ads will show in this div