میاں بیوی نے جعلی پیر کو مار مار کر جن بھوت نکال دیے

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/01/FSD-Fake-Peer-Pitai-Pkg-16-01.mp4"][/video]

فیصل آباد میں نازیبا حرکتیں کرنے پر میاں بیوی نے جعلی پیر کی دھلائی کی اور پھر پولیس کے حوالے کر دیا ۔

فیصل آباد کے نواحی علاقے چک جھمرہ میں بے اولاد شخص ہارون دم دورد کرانے پیر کو گھر لایا ، پیر کی چھیڑچھاڑ پر خاتون غصے میں آگئی ۔

جعلی پیر اپنی صفائیاں دیتا رہا جسے مار پیٹ کے بعد کو پولیس کے حوالے کردیا گیا جبکہ تھانے میں مقدمے کے اندراج کی درخواست بھی دائر کردی گئی ۔

fake Peer

Chak Jhumra

Tabool ads will show in this div