اپوزیشن اتحاد پر بلاول بھٹو پرعزم

پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے اپوزیشن کے اتحاد سے متعلق حکومتی تنقید پر کہا ہے کہ وہ بھی یہیں ہیں اور ہم بھی یہیں ہیں۔
پارلیمنٹ کی راہداری میں بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن اتحاد پر مختصر بات چیت کی۔ بلاول بھٹو سے سوال ہوا کہ مخدوم احمد محمود کی اپوزیشن لیڈر سے ملاقات ہوئی ہے، کیا بیک ڈور ڈپلومیسی چل رہی ہے۔ اس پر بلاول نے جواب دیا کہ بیک ڈور ڈپلومیسی کی کیا ضرورت ہے جب فرنٹ فٹ ڈپلومیسی کر رہے ہیں۔
چیف جسٹس نے بلاول کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا نہیں کہا،غورکی ہدایت کی،شاہ محمود
بلاول بھٹو سے جب یہ پوچھا گیا کہ حکومت کہنا ہے کہ اپوزشن کا اتحاد عارضی ہے اور جلد ٹوٹ جائے گا تو انھوں نے کہا کہ وہ بھی یہیں ہیں اور ہم بھی یہیں ہیں۔
PTI
BILAWAL BHUTTO
opposition alliance
تبولا
Tabool ads will show in this div