کراچی پولیس کا ریسٹورنٹ پر دھاوا، کھانے پینے کی اشیاء پر ٹوٹ پڑے

کراچی پولیس نے کلفٹن میں ریسٹورنٹ پر دھاوا بول دیا عملہ کو یرغمال بنالیا اور توڑ پھوڑ کے ساتھ عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ ریسٹورنٹ کے اندر کھانے پینے کی اشیاء پر ٹوٹ پڑے۔ آئی جی سندھ پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس اپیس ساؤتھ سے انکوائری رپورٹ طلب کرلی۔

raid

Tabool ads will show in this div