سیکیورٹی فورسز کی چمن میں کارروائی،افغان شہری سے خودکش جیکٹس برآمد

سیکورٹی فورسز نے بلوچستان میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ،سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقہ چمن میں کاروائی  کی جس  کے دوران غیر رجسٹرڈ افغان شہری گرفتار کر لیا گیا، آئی ایس پی آر کے مطابق گرفتار افغان شہری سے خودکش جیکٹس اور مواصلاتی سامان برآمد کر لیا گیا ہے۔

security forces

CHAMAN

Afghan citizens

suicide jackets

Tabool ads will show in this div