وزیراعظم آج پورٹ قاسم پر نئے بجلی کے منصوبے کا افتتاح کرینگے

اسٹاف رپورٹ
کراچی: وزیراعطم نواز شریف آج  کراچی کا دورہ بھی کررہے ہیں، میاں صاحب پورٹ قاسم پر چھ سو ساٹھ میگا واٹ بجلی کے منصوبے کا افتتاح کریں گے۔

پورٹ قاسم پر چھ سو ساٹھ میگاواٹ کے کول الیکٹرک پراجیکٹ کا افتتاح آج کیا جارہا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کراچی میں گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ سے بھی ملاقات کریں گے۔

کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹ سے 660 میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی، 660 میگاواٹ صلاحیت کا پاور پلانٹ منصوبہ 2سے 3سال میں مکمل ہوگا۔ منصوبے پر 2 ارب ڈالر کی لاگت آئے گی۔ سماء

eid

biden

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div