سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کار کمیٹی کا اسلام آباد میں اجلاس

ویب ایڈٰٹر:


اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کار کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت احسن اقبال نے کی۔

وزیر پلاننگ کمیشن احسن اقبال کی زیر صدارت سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کار کمیٹی کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوا، اجلاس سے خطاب میں وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ مجموعی طور پر اقتصادی شرح نمو 4.1 فیصد رہی، گزشتہ سال شرح نمو3.7 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ خدمات کے شعبے میں4.3 فیصد ترقی ہوئی، فنڈ میں سے 15 ارب روپے صرف بلوچستان کیلئے ہوں گے، پن بجلی کے منصوبوں کیلئے 84 ارب روپے مختص کیے جائیں گے۔ اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزراء برائے منصوبہ بندی اور سیکریٹریز بھی شریک ہوئے۔ سماء

میں

jundullah

اجلاس

ahmadinejad

taiwan

youth

gulf

Tabool ads will show in this div