جوہانسبرگ ٹیسٹ،جنوبی افریقا کی دوسری اننگز میں وکٹیں گرنے کے مناظر

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/01/SA-2ND-ING-ALL-WICKETS-13-01.mp4"][/video]

جوہانسبرگ ٹیسٹ میچ میں جنوبي افريقہ نے پاکستان کوجيت کيلئے381رنز کا ہدف دیا ہے۔فہیم اشرف اورشاداب خان نے تین تین کھلاڑی آؤٹ کئے،محمد عامر کے حصے میں 2 وکٹیں آئیں۔محمد عباس اور حسن  علی ایک ایک وکٹ حاصل کرسکے۔ یہ مناظر دیکھیں۔

Quinton de Kock

Shadab Khan

faheem ashraf

south africa wickets

Tabool ads will show in this div