جوہانسبرگ ٹیسٹ،جنوبی افریقا کی دوسری اننگز میں وکٹیں گرنے کے مناظر

جوہانسبرگ ٹیسٹ میچ میں جنوبي افريقہ نے پاکستان کوجيت کيلئے381رنز کا ہدف دیا ہے۔فہیم اشرف اورشاداب خان نے تین تین کھلاڑی آؤٹ کئے،محمد عامر کے حصے میں 2 وکٹیں آئیں۔محمد عباس اور حسن علی ایک ایک وکٹ حاصل کرسکے۔ یہ مناظر دیکھیں۔