بے نظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری میں بے قاعدگیاں عروج پر

لیاری کے بے نظیر بھٹو یونیورسٹی میں بے قاعدگیوں کا سلسلہ عروج پر پہنچ چکا ہے،فارمیسی ڈپارٹمنٹ سمیت دیگر ڈپارٹمنٹس میں غیر قانونی تعنیاتیاں کی جارہی ہیں جب کہ کرپشن مین زیر تفتیش رہنے والے افسران کو بھی اضافی چارج سونپا گیا ہے۔