ہالی ووڈ کی نئی ہارر فلم کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی نئی فلم سينما گھروں ميں خوف کے سائے پھیلانے کو تیار ہے۔ ہارر مووي دا ہول ان دا گراؤنڈ کے سيکيوئل کا ٹريلر جاري کردیا گیا ہے۔ فلم يکم مارچ کو ريليز ہوگي۔ فلم کی کہانی ایک بچے اور اس کے اہل خانہ کے گرد گھومتی ہے، جو اچانک ایک روز گھر سے نکل کر پاس کے جنگلوں میں گم ہو جاتا ہے، تاہم جب بچہ واپس گھر کو آتا ہے تو وہ بدل چکا ہوتا ہے۔ بچے کی ماں سارہ کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ یہ بچہ اس کا نہیں بلکہ اس کا بچہ مر چکا ہے۔

SEQUAL

horror movie

Tabool ads will show in this div