وزیرستان سے نقل مکانی،وزیراعظم ہاؤس سے2ارب کی امداد جاری
اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : وزارت خزانہ نے شمالی وزیرستان میں سے نقل مکانی کرنے والوں کی امداد کے لئے دو ارب روپے جاری کردیئے ہیں۔
وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر وزارت خزانہ نے امدادی رقم جاری کی، متاثرین کو پہلے ماہ چالیس ہزار روپے فی خاندان دیئے جائیں گے۔ امدادی رقم میں بیس ہزار روپے کا رمضان پیکج بھی شامل ہے۔ سماء
9/11
جاری
killings
missiles
تبولا
Tabool ads will show in this div