مختلف 25 مقدمات میں انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچي کے علاقے لياري علي محمد محلہ ميں رينجرز نے کارروائي کرتے ہوئے انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گرفتار کرليا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم کا تعلق بدنام زمانہ لياري گينگ وار سے ہے۔ ملزم شہزاد عرف فيضو دادا متعدد وارداتوں ميں ملوث رہا ہے۔

 

گرفتار ملزم شہزاد عرف فيضو دادا کيخلاف بغدادي تھانے ميں 25 مقدمات درج ہيں، جب کہ حکام کی جانب سے ملزم کے سر کي قيمت 3 لاکھ روپے مقرر تھی۔

 

ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری، سیکیورٹی اہلکاروں پر حملے اور دیگر مقدمات میں مطلوب تھا۔

KARACHI OPERATION

TARGET KILLER

lyari gang war

MOST WANTED

Tabool ads will show in this div