چین سے منگوائے گئے انجن پاکستانی حکام کے حوالے

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


کراچی : چین سے لائے گئے 13 نئے انجن ریلوے حکام کے حوالے کردیئے گئے۔ نئے انجن بندرگاہ سے ریلوے ڈیزل شیڈ کینٹ اسٹیشن پہنچ گئے۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ چین سے 20 نئے انجن کراچی بندرگاہ لائے گئے ہیں،کسٹم اور دیگر قانونی تقاضوں کے بعد مزید انجن بھی ریلوے حکام کے حوالے کر دیے جائیں گے۔ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے نثار میمن کے مطابق چین سے 5انجنوں کا سامان بھی لایا گیا ہے، سامان سے انجن مقامی طور پر رسالپور فیکٹری میں تیار کیے جائیںگے۔ سماء

کے

سے

گئے

war

حوالے

حکام

Tabool ads will show in this div