خضدار میں گیس غائب، لکڑی کی قیمت ڈبل ہوگئی

خضدارمیں شدید سردی کے باعث گیس غائب ہوئی تولکڑی اور کوئلے کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہوگیا۔ گیس کی سہولت سے محروم شہری 600 روپے من ملنے والی لکڑی ایک ہزار روپے میں خریدنے پر مجبور ہیں۔ عامر باجوئی کی رپورٹ
Get the latest news and updates from Samaa TV