افغانستان میں سولہ افراد بم دھماکوں میں ہلاک
اسٹاف رپورٹر
کابل: افغانستان میں خودکش حملے اور بم دھماکے میں گیارو بچوں سمیت اٹھارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
مغربی افغانستان کے صوبہ ہرات میں شادی کی تقریب سے واپس آنے والی گاڑی سڑک پر نصب بم سے ٹکراگئی ۔۔۔ جس سے سولہ افراد ہلاک ہوگئے ۔۔۔ جن میں گیارہ بچے بھی شامل تھے۔ زخمی ہونے والے چار افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
افغان صوبے ہلمند میں خودکش کار بم دھماکے میں دو افراد ہلاک اور چھبیس زخمی ہوگئے۔ سماء
میں
MQM
compromise
bombing
female
تبولا
Tabool ads will show in this div