قصور میں اعلان کے باوجود چائلڈ پروٹیکشن ریسرچ سینٹر نہ بن سکا

قصورمیں بچوں سے زیادتی کے بڑھتے واقعات  کی وجوہات جاننے کیلئے سابق حکومت نے چائلڈ پروٹیکشن ریسرچ سینٹر قائم کرنے کا اعلان تو کیا لیکن اس پر عمل نہ ہوسکا۔ ایک سال گزرنے کے باوجود سینٹر کا قیام تاحال کاغذوں تک محدود ہے۔ دیکھئے مہر شفیق کی رپورٹ

Childern

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div