عمران خان نےسول نافرمانی کااعلان بغیرسوچےکیا،ماہرمعاشیات

اسٹاف رپورٹ


کراچی : ماہر معاشیات ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی کہتے ہیں کہ عمران خان نے سول نافرمانی کی تحریک میں یوٹیلٹی بلز اور ٹیکس نہ دینے کا اعلان بغیر سوچے سمجھے کردیا ہے۔

سماء سے گفت گو میں ان کا کہنا تھا کہ اس اعلان سے ملکی معیشت عدم استحکام کا شکار ہوسکتی ہے۔ سماء

quality

عمران خان

Tabool ads will show in this div