انگلش فٹبال لیگ: مانچسٹر سٹی 9 گولز سے فاتح قرار

گول کیپر گولز گنتا رہا ۔ فارورڈز کے حملے نہ رکے ۔ انگلش فٹبال لیگ میں مانچسٹر سٹی نے برٹن کو نو صفر سے شکست دے دی ۔

انگلش فٹبال لیگ میں مانچسٹر سٹی نے جارحانہ کھیل پیش کیا اور اسٹرائیکرز نے کامیاب حملے کیے۔

برٹن کی دفاعی لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور گول کیپر بس گول گنتا رہا ۔

ای ایف ایل سیمی فائنل کے پہلے مرحلے میں مانچسٹر سٹی نے برٹن کے خلاف نو صفر سے کامیابی حاصل کی ۔

گیبریل جیسس نے چار گول اسکور کیے ۔

Manchester United

English Football League

Burton

Tabool ads will show in this div