آزادی اور انقلاب مارچ کے پاکستانی کرنسی پر حملے جاری

ویب ایڈیٹر:


کراچی : موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر روپے کی قیمت مزید گرگئی، ڈالر کے انٹر بینک ریٹس میں 55 پیسے کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد ڈالر کے انٹر بینک ریٹس سو روپے پچانوے پیسے ہوگئے۔ واضح رہے کہ پیر کو انٹر بینک میں ڈالر کی خرید و فروخت سو روپے 40 پیسے میں ہوئی۔ سماء

اور

کے

پر

KESC

war

جاری

Tabool ads will show in this div