کراچی میں عمرہ زائرین رل گئے

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/01/Travel-Agency-And-Umrah-Khi-Pkg-10-01.mp4"][/video]

کراچي ميں ٹريول ايجنسي اور ايجنٹ کے درميان لين دين کے تنازعے پر عمرہ زائرين رل گئے۔ ويزہ تو لگ گيا ليکن ٹريول ايجنسي نے رقم دينے کے باوجود ٹکٹ دينے سے انکار کرديا ۔

عمرہ پر جانے کي خواہش ،کہيں خواب نہ بن جائے۔عزيز آباد بلاک آٹھ کے 14 رہائشيوں نے ايجنٹ نعيم کو عمرے پر جانے کے لئے ساڑھے 7لاکھ روپے ادا کيے۔ ايجنٹ نے ويزہ بھي لگوايا اور جانے کي تاريخ 10 جنوري بتائي ، جب ٹکٹ وصول کرنے ڈيفنس فيز2 ميں ٹريول ايجنسي کے دفتر پہنچے توايجنٹ نعيم اور ٹريول ايجنسي کے درميان لين دين کے تنازعے پر منع کرديا۔

ايجنٹ نعيم کا کہنا تھاکہ ٹريول ايجنسي نے رقم پچھلے حساب ميں کاٹ لي۔ زائرین کا مطالبہ تھا کہ انھيں ٹکٹ دلوائے جائيں تاکہ وہ عمرے پر جا سکيں۔

TRAVEL AGENCY

umrah package

Tabool ads will show in this div