سندھ میں گیس بحران پر سعید غنی برہم

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے سندھ میں گیس بحران پر سخت الفاظ میں تنقید کی ہے۔

سندھ اسمبلی میں خطاب کرتےہوئے وزيرِبلديات سعيد غني نے کہا کہ اگر گیس کے بحران کا معاملہ حل نہ ہوا تو سوئي گيس کے دفتر کے سامنے احتجاج کريں گے، سندھ ميں گيس کا بحران جان بوجھ کر پيدا کيا گيا۔

انھوں نے کہا کہ سندھ کو کم گيس دينا آئين کي خلاف ورزي ہے،یہ معاملہ حل نہ ہوا تو سوئي گيس کے دفتر پر احتجاج کريں گے۔

gas crisis

Tabool ads will show in this div