آرکائیو
»
شرمیلافاروقی کی شوہر کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل

پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والی شرمیلا فاروقی آج کل سیاست سے ذرا دور سہی لیکن فیملی کے بھرپور قریب ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں شرمیلا اوران کے شوہر حشام ریاض شیخ کی ویڈیوز خوب وائرل ہورہی ہیں ۔شادی کی تقریب میں شرمیلا اور حشام کے ڈانس کی یہ خوبصورت ویڈیوزدیکھیے