جڑواں شہروں میں کالی گھٹاؤں کا راج،ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار

 

اسلام آباد ، راولپنڈی اور گردونواح میں صبح سے کالی گھٹاؤں کا راج ہے۔

۔محکمہ موسمیات نے ملک کے میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہوئی ہے۔ آج اور کل جڑواں شہروں سمیت مختلف علاقوں میں ابرکرم برسےگا اور پہاڑوں پر برفباری ہوگی۔

اسلام آباد میں جمعرات کی صبح سے ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں اور موسم خوشگوار ہے۔ مری میں متوقع برف باری کی وجہ سے سیاح وہاں کا رخ کررہے ہیں۔

MURREE

MET OFFICE

islamabad weather

Tabool ads will show in this div