عالمی نمبرون سیمونا ہالپ پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہوگئیں

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/01/SIMONA-HALEP-UPSET-PKG-MOIZ-09-01.mp4"][/video]

عالمی نمبرون سیمونا ہالپ کو سڈنی انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں اپ سیٹ شکست ہوگئی۔ آسٹریلیا کی ایشلی بارتی نے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔

سڈنی انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں بڑا اپ سیٹ ہوگیا جب ورلڈ نمبر ون سیمونا ہالپ کا سفر پہلے ہی راؤنڈ میں ختم ہوگیا ۔

آسٹریلیا کی ایشلی بارتی نے اسٹریٹ سیٹ میں ورلڈ نمبر ون کو آؤٹ کلاس کردیا ۔ آسٹریلوی پلیئر نے پہلا سیٹ چھ چار سے جیتا، دوسرے سیٹ میں بھی سیمونا کی ایک نہ چلی۔

ایشلی بارتی نے چھ چار سے میدان مار کر تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی ۔

Sydney International tennis tournament

Tabool ads will show in this div