ہوشیار باش،آج سکے تبدیل کرانے کا آخری دن

ویب ایڈیٹر:


کراچی :  اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ متعلقہ سکے تبدیل کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔

ترجمان اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک ، دو ، پانچ، دس ، پچیس اور پچاس کے سکے ختم کیے جا رہے ہیں، متعلقہ 25،10،5،2،1اور 50 کے سکے آج کے بعد تبدیل نہیں کیے جا سکیں گے۔ سکوں کی قانونی حیثیت یکم اکتوبر سے ختم ہو جائے گی۔ سماء

کی

کا

Shahid Afridi

fielding

Tabool ads will show in this div