منگل اور جمعرات کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

ویب ایڈیٹر:


کراچی  :  سی این جی  ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں منگل اور جمعرات کو سی این جی چوبیس گھنٹے کیلئے بند رہے گی۔

سی این جی ترجمان کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز منگل کی صبح آٹھ بجے سے چوبیس گھنٹے تک بند رہیں گے، ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ سی این جی اسٹیشنز جمعرات30 اکتوبر کو بھی 24 گھنٹوں کیلئے بند ہوں گے۔ سماء

اور

کو

سی

فٹبال

جی

defeat

games

ramazan

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div