وزیر مملکت محمد زبیر کی او جی ڈی سی ایل کی نجکاری کی تردید

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد : وزیر مملکت نے او جی ڈی سی ایل کی نجکاری کی تردید کردی، محمد زبیر کہتے ہیں کہ صرف 10 فیصد شیئر فروخت کررہے ہیں۔

اسلام آباد ميں ميڈيا بريفنگ کے دوران وزير مملکت محمد زبير نے او جی ڈی سی ایل کی نجکاری کی ترديد کردی، ان کا کہنا تھا کہ ادارے کے صرف 10 فيصد شيئرز بيچے جارہے ہيں، جو ملکی اور غير ملکی سرمايہ کاروں کیئے دستياب ہيں۔ سماء

سی

جی

ڈی

وزیر

conditions

او

transplant

Tabool ads will show in this div