اکبربادشاہ کے آرمی چیف بہرام خان کی بارہ دری تباہی کے دہانے پر

اٹک میں اکبربادشاہ کے سپہ سالار بہرام خان کی بارہ دری عدم توجہی کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ سیاحوں کی توجہ کامرکز اس تاریخی ورثے کو بچانے کیلئے کیا اقدامات کئے جارہے ہیں۔ جانتے ہیں فاروق حسن بخاری کی اس رپورٹ میں

ATTOCK

Mughal emperor

Tabool ads will show in this div