کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں ایک روپے فی یونٹ کمی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد : نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی کی قیمت میں ایک روپے فی یونٹ کمی کردی۔

ترجمان نیپرا کے مطابق بجلی کے نرخوں میں کمی 3 ماہ کیلئے کی گئی ہے، صارفین کو ریلیف دسمبر، جنوری اور فروری کے بلوں میں دیا جائے گا،۔، نرخوں میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔

نیپرا کا کہنا ہے کہ جولائی میں 5 پیسے، اگست میں 77 پیسے اور ستمبر میں فیول کی مد میں اخراجات 12 پیسے فی یونٹ کم ہوئے جس کا فائدہ صارفین کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سماء

کے

Tabool ads will show in this div