نریندر مودی اور من موہن سنگھ میں مقابلہ

بھارت میں کانگریس اور بی جے پی پہلے صرف سیاست کے میدان میں ہی ایک دوسرے کے مد مقابل نظر آتے تھے مگر اب یہ مقابلہ فلم انڈسٹری میں بھی نظر آئے گا۔

بالی ووڈ میں ان دنوں بائیو پک فلمیں بنانے کا رحجان تیزی سے بڑھ رہا ہے،صرف چند سالوں میں ہی کھلاڑیوں،سماجی شخصیات،اداکاروں،سیاستدانوں،سمیت ہر شعبہ ہائے زندگی سے متعلق بڑے ناموں کی زندگی پر فلمیں بنائیں گئیں ہیں،اور اب اس فہرست میں ایک سابق بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ اور ایک حالیہ وزیر اعظم نریندر مودی کا نام بھی جڑ گیا ہے۔

سال 2018 کی سپر فلاپ بالی ووڈ فلمیں

سابق بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم"ایکسیڈینشل پرائم منسٹر"میں انوپم کھیر مرکزی کردار نبھا رہے ہیں جب کہ نرییندر مودی پر بنائی جانے والی فلم "پرائم منسٹر نریندر مودی"میں ویویک اوبرائے اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کا جادو جگا رہے ہیں۔

فم"ایکسیڈینشل پرائم منسٹر" رواں ماہ 11 جنوری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی جب کہ "پرائم منسٹر نریندر مودی" کی ریلیز کی تاریخ کا اب تک تعین نہیں کیا گیا۔

Narendar Modi

Tabool ads will show in this div