رینٹل پاور کرپشن کیس مين سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پر فرد جرم عائد

اسلام آباد: احتساب عدالت نے رینٹل پاور کرپشن کیس مين سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پر فرد جرم عائدکر دي

عدالت نے دیگر ملزمان پر بھی فرد جرم عائد کردی

راجہ پرویز اشرف نے عدالت میں صحت جرم سے انکارکر ديا

سابق وزیراعظم کیخلاف نوڈیرو ٹو منصوبے میں خرد برد کا الزام ہے

سماٴ

پر

eid

کیس

releases

european

river

fans

prank

Tabool ads will show in this div