کراچی میں نایاب افریقی نسل کے سفید شیر کے بچوں کی دھوم

کراچي ميں شہري نے گھر ميں ناياب شير کے بچے پال رکھے ہيں جنھیں دیکھنے لوگ دور دور سے آتےہیں۔

کراچی کے شہری علیم پراچہ نے شوق کونئی سمت دے دی۔ انھوں نے گھر میں افريقي ناياب نسل کے سفيد شير کے بچے پال رکھے ہيں ۔ ان چاروں بچوں کو انتہائی دیکھ بھال سے رکھا جاتاہے۔

لاکھوں روپے مالیت کے7 سے دس ماہ کے ان بچوں کی حرکات بہت معصومانہ ہیں۔ ان کا مالک اپنا زیادہ تر وقت یہاں گزارتا ہے۔

karachi zoo

Tabool ads will show in this div