اسکول وین والے بھی مافیا بن گئے

سپریم کورٹ کی نجی اسکولوں کو چھٹیوں کی اضافی فیسیں لینے سے تو روک دیا تاہم اب بچوں کو اسکول لے جانے والی وینز کے ڈرائیور بھی مافیا بن رہے ہیں۔
اسکول وین والوں نے جون کی فیس جنوری اور جولائی کی فیس فروری میں دینے کا مطالبہ کردیا، اسکول کے بچوں کے والدین کو واؤچرز بھی تھمادیئے۔
والدین کہتے ہیں کہ اسکولز کی طرح چھٹیوں کی ايک ماہ کی فيس لی جائے، سپريم کورٹ سے اس معاملے کا بھی نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔
PARENTS
SCP
Van Fees
Vaccation Fees
تبولا
Tabool ads will show in this div