آزاد کشمیر ميں برفباری، سیاح سہانے موسم سے خوب لطف اندوز ہونے لگے
آزاد کشمیر میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے سیاحتی علاقوں میں کئی فٹ برف پڑچکی ہے، مظفرآباد کے سیاحتی مقام پیرچناسی جانے والے سیاح سہانے موسم سے خوب لطف اندوز ہورہے ہیں، اب سے کچھ دير پہلے کيا مناظر تھے بتارہے ہيں امیرالدین مغل