سرد موسم میں میک اپ کے بدلتے انداز

موسم بدلتے ہی میک اپ کے نئے نئے ٹرینڈز آگئے ہیں۔ صنف نازک نے تیز میک اپ کرنا چھوڑدیا ہے۔ خوبصورتی دکھنے کی شوقین لڑکیوں کا کہنا ہے کہ موسم بدلنے کے ساتھ احتیاط لازم ہے۔
اسلام آباد میں موسم سرد ہوا تو میک اپ کے انداز بھی بدل گئے۔ ماہربیوٹیشنزکہتی ہیں کہ دیکھنے والوں کے دلوں پرقیامت ڈھانے کیلئے شوخ رنگ ضروری نہیں ، اصل بات ٹرینڈزکو فالو کرنے کی ہے۔
ماہرین کی رائے اپنی جگہ پرمگرمنفرد نظرآنے کیلئے خواتین اپنے دل کے سوا کسی کی نہیں سنتیں۔ ٹھٹھرتے موسم سے شوخ اداؤں کے ساتھ نمٹنے کیلئے صنف نازک کا بڑا ہتھیاربن چکا ہے ۔
LIFE STYLE
make up trends
تبولا
Tabool ads will show in this div