پاکستان آئی ایم ایف اہم مذاکرات کےدوران گورنراسٹیٹ بینک سوتے رہے

اسٹاف رپورٹ

دبئی :  دبئی میں آئی ایم ایف سے اسحاق ڈار کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ۔ پاکستان کو پچپن کروڑ ڈالر قرض کی نئی قسط آئندہ ماہ     ملے گی ۔ وزیر خزانہ جب دبئی میں اپنی کامیابیوں کا ذکر کررہے تھے ۔ ُاس وقت ساتھ بیٹھے مرکزی بینک کے گورنر نیند کے مزے لیتے رہے ۔ویڈیو دیکھیں۔  سماء

dharna

آئی

ایف

cameron bancroft

Tabool ads will show in this div