گوادر کاشغر روٹ کی تبدیلی کے خلاف تاجروں کا احتجاج

اسٹاف رپورٹ


چمن   :   چمن میں انجمن تاجران کی جانب سے گوادر کاشغر روٹ کی تبدیلی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

ضلع میں ہزاروں قومی شناختی کارڈز کے بلاک کرنے اور شہر میں تبدیلی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، احتجاجی ریلی سناتن چوک سے شروع ہوئی جو شہر کے مخلتف شاہراوں سے ہوتی ہوئی واپس سناتن چوک پر پہنچی۔ احتجاجی ریلی کے شرکاء نے اپنے مطالبات کے حق میں بینرز اور پلے کارڈز بھی اُٹھا رکھے تھے جن میں گوادر کاشغر روٹ کی تبدیلی اور نادرا کے خلاف نعرے درج تھے۔اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ چمن  میں روزانہ بجلی کی بائیس گھنٹے لوڈشیڈنگ سے بھی عوام اور تاجروں کو سخت مشلات کاسامنا ہے۔ سماء

خلاف

parliament

trafficking

Tabool ads will show in this div