وزیر توانائی نے بجلی کی لوڈشیڈنگ پر معافی مانگ لی

وفاقی وزیرتوانائی عمر ایوب خان نے بجلی کی لوڈشیڈنگ پرعوام سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ دھند کی وجہ سے ٹرانسمیشن لائنز ٹرپ ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے لوڈشیڈنگ کرنا پڑتی ہے۔ وزیر توانائی نے مزید کیا کہا، دیکھئے اس ویڈیو رپورٹ میں
load shedding
توانائی
SMOG
تبولا
Tabool ads will show in this div