نیب کی چوہدری برادران کیخلاف تحقیقات بند کرنے کی سفارش

ايل ڈی اے سٹی کيس ميں نيب نے چوہدری برادران کيخلاف انکوائری بند کرنے کی سفارش کردی۔

نيب نے سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف تحقيقات بند کرنے کيلئے ريفرنس احتساب عدالت ميں جمع کراديا ہے۔

چودھری شجاعت حسين اور پرويز الٰہی کيخلاف 28 پلاٹس کی تحقيقات کی جارہی تھيں۔ نيب حکام کا کہنا ہے کہ چوہدری برداران کيخلاف کوئی شواہد نہيں ملے، ایک ملازم نے ان کے گھر کا ايڈريس استعمال کيا۔

PMLQ

PERVEZ ELAHI

Shujaat Hussain

Tabool ads will show in this div