مری میں سیاحوں کے ساتھ بدتمیزی روکنے کے لیے دفعہ 144 نافذ

مری میں برفباری کی پیشگوئی نے ملکہ کوہسار کی رونقیں بڑھا دیں جبکہ مقامی انتظامیہ نے سیاحوں کے ساتھ بدتمیزی کے واقعات روکنے کے لیے دفعہ ایک 144 بھی نافذ کردی ہے۔ سیاح اِس پر کیا کہتے ہیں۔ جانئے عابد علی کی رپورٹ میں

MURREE

SNOWFALL

Tabool ads will show in this div