شرح سود میں مزید کمی کیے جانے کا امکان ہے،اسحاق داڑ
اسٹاف رپورٹ
لندن : وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے لندن میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود میں مزید کمی کیے جانے کا امکان ہے۔ دھرنوں کے باوجود پاکستان کی معاشی حالت بہتر ہورہی ہے اور پاکستان کی ریٹنگ مستحکم ہوئی ہے، جوڈیشل کمیشن کی تحقیقات سے دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا۔ سماء
میں
کا
moscow
تبولا
Tabool ads will show in this div