امریکا: 100 قیراط کا ہیرا 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر میں نیلام
اسٹاف رپورٹ
نیویارک : امريکا ميں 100 قيراط کا ہيرا 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ميں نيلام کرديا گيا۔
نيويارک ميں نيلامی کیلئے پیش کیا گیا ہیرا جس کی ساخت اور چمک نے خریداروں کی توجہ سمیٹ لی۔ 100 قیراط کے اس ہیرے کو 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر میں نیلام کردیا گیا۔
اس سے پہلے ہانگ کانگ میں 118 قيراط کا ہيرا 30 ملين ڈالر میں نیلام ہوچکا ہے۔ سماء
decision
produce
تبولا
Tabool ads will show in this div