کراچی میں سال کی پہلی تالہ توڑ واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو
کراچی کے علاقے ناظم آباد ميں نجی عمارت ميں سال کی پہلی تالہ توڑ واردات ہوئی، ملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹيج سماء نے حاصل کرلی، فوٹيج ميں 3 ملزمان کو عمارت ميں داخل ہوتے اور ايک دفتر کا تالہ توڑتے ديکھا جاسکتا ہے۔ آپ بھی دیکھیں۔
FOOTAGE
Lock Breaking
تبولا
Tabool ads will show in this div