کراچی ائیر پورٹ کے بین الاقوامی لاونج میں پانی کی عدم دستیابی،مسافر پریشان

کراچی میں  سول ایوی ایشن کی غفلت،بین الاقوامی روانگی کے لاونج  میں واش روم میں پانی کی عدم دستابی کی وجہ سے عمرے کے لیے جانے والے زائرین کو کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

عمرہ زائرین کے لیے لاونج میں پانی کا ایک ٹب رکھا گیا ہے جس سے وہ وضو کرنے پر مجبور ہیں۔

سما کے نمائندے کی جانب سے ائیر پورٹ منیجر سے جب رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ پانی کی لائن ٹوٹ جانے پر ایس ہوا جس کی مرمت کا کام جاری ہے۔

CIVIL AVIATION

Washrooms

Tabool ads will show in this div